ہم ایک باہمی مشترکہ مقصد کے حامل دنیا کے ہر گوشے سے آنے والے ماہرین امراض جلد (ڈرماٹولوجسٹس) کا ایک گروپ ہیں: تاکہ جلد کی خرابیوں اور اس کے علاج کے سلسلے میں معلوماتی پلیٹ فارم سے استفادہ کرنے کی غرض سے ایک ہی مقام پر تمام سہولتیں فراہم کر سکیں۔ یہ ویب سائٹ اس خواہش کے پیش نظر وجود میں آئی ہے کہ مریضوں اور عوام الناس کو حتی الامکان قابل فہم معلومات فراہم کی جا سکیں، گو کہ یہ ڈاکٹر کا نعم البدل تو نہیں، لیکن اس کا مقصد صرف من حیث المجموع جلد سے متعلقہ ادویات کو فروغ دینا ہے۔ اس ویب سائٹ پر موجود معلومات کو بنیادی طور پر سنگاپور میں واقع قومی مرکز برائے جلد (نیشنل اسکن سینٹر) نے فراہم کیا ہے، کہ جن کے ہم مشکور ہیں۔ اس میں موجود تمام معلومات ماہرین امراض جلد نے فراہم کی ہیں۔ ہم نے ماہرین امراض جلد اور طبی ڈاکٹروں کے لئے بھی ایک قابل استفادہ معلومات پر مبنی حصّہ شامل کیا ہے۔ ہم امّید کرتے ہیں کہ یہ ویب سائٹ آپ کی توقّعات پر پوری اترے گی۔ عالمگیر ٹیم برائے امراض جلد جملہ حقوق 2009
العربية Deutsch 中文-汉语 中文-漢語 한국어 Dansk Español English Français Suomi Ελληνικά मानक हिन्दी Bahasa Indonesia Íslenska Italiano 日本語 Bahasa Melayu Nederlands Norsk Português русский язык Svenska ภาษาไทย Türkçe Tiếng Việt